Bazm-E-Barkat7327
جماعتِ دارالاحسان کا منشور
4 چوتھی ماہانہ محفلِ ذکرِ الٰہی
مرکزِ دارالاحسان جیا بگا، تحصیل رائیونڈ میں
مبلغ اسلام مبلغ دارالاحسان حضرت صوفی محمد عمران صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مبارک قبرِ انور اور آپ کے فیض بخش مرکز پر ایک پُرنور اور روح پرور بزم سجی۔
اس بابرکت محفلِ ذکرِ الٰہی میں عاشقانِ رسول ﷺ اور وابستگانِ دارالاحسان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ذکر و اذکار، درود و سلام اور روحانی کیفیات سے فضا معطر ہو گئی۔ شرکاء نے اپنے استاد محترم کے فیوض و برکات کو یاد کیا اور تجدیدِ عہدِ وفا کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اکابرین کے نقشِ قدم پر چلنے، ذکرِ الٰہی کو عام کرنے اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب: جماعتِ دارالاحسان
مرکز دارالاحسان جیا بگا، تحصیل رائیونڈ
روضۂ رسول ﷺ کے سامنے درسِ مکشوفاتِ منازلِ احسان
نبی کریم ﷺ کی محبت پر چند لمحوں کا روح پرور درس
بانیٔ دارالاحسان: حضرت شیخ ابو انیس صوفی محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
من جانب: جماعت دارالاحسان قصور
مدرس: ابو محمد قاری عبدالرشید احقر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kasur