Basit Durani
17/02/2024
، پنجاب کی حکومت رکھنے کا فیصلہ Geo
اجلاس ....
عمران نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھیں گے ۔۔۔ بیرسٹر سیف کی پریس کانفرنس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب کمپنی خود ہی حکومت سنبھالے، ن لیگ اگر خلوص کے ساتھ حکومت لینے سے انکار کردے تو اگلے دو روز تک آدھی پی ٹی آئی ن لیگ میں ہوگی دیکھ لینا۔۔
کہ ایک وقت آئے گا کہ کوئی پارٹی حکومت لینے کے لئے تیار نہیں ہوگی
"2018 فیض باجوہ تجربہ کی تباہ کاریاں"
25/01/2024
سب سے بڑی ہجرت گناہوں سے نیکیوں کیطرف
سب سے بڑی تجارت اس زندگی کا سودا
آخرت کی زندگی کیساتھ کیا نفع مند سودا کیا ....!!!
اس لٸے کہا جاتا ہے کون کب کہاں بدل جاٸے
توفیق الہی سے،اس کی رحمت کی امید قاٸم رکھا کریں،
وَلَا تَيْأَسُوا مِن رَّوْحِ اللَّـهِ ۖ ﴾
” اور اللّٰهﷻ کے فیض سے ناامید نہ ہو“
نا امیدی کفر ہے،
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
Say: "O 'Ibadi (My slaves) who have transgressed against themselves (by committing evil deeds and sins)! Despair not of the Mercy of Allah, verily Allah forgives all sins. Truly, He is Oft-Forgiving, Most Merciful.
اور ہاں نفرت انسان کے عمل سے انسان سے نہیں.....
𝙰𝚕 𝙵𝚞𝚛𝚚𝚊𝚗♥️
𝙻𝚒𝚐𝚑𝚝 𝚘𝚏 𝙱𝚕𝚎𝚜𝚜𝚒𝚗𝚐🕋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Kashmor
19/12/2023