Islamia Model School - IMS
محترم والدین !
السلام علیکم ان شاءاللہ کل (بمورخہ 01/06/2026 بروز سوموار) سے
سکول ٹائم ان شاءاللہ ۔
Opening Time
07:00 AM
Closing Time
11:55 AM
شکریہ
Principal
IMS College Town
Tordhand karak
❤️ محترم والدین اور عزیز طلباء ! السلام علیکم
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن طورڈھنڈ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں 25 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک بند رہے گا۔
تمام اساتذہ کرام، طلباء اور والدین کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ مبارک دن خیروبرکت، امن، سلامتی اور خوشیوں کے ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین
🌹 پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن طورڈھنڈ کرک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
College Town Tordhand Karak
Karak
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:15 |
| Tuesday | 07:30 - 13:15 |
| Wednesday | 07:30 - 13:15 |
| Thursday | 07:30 - 13:15 |
| Friday | 07:30 - 11:45 |
| Saturday | 07:30 - 13:15 |