Surdag Awaz

Surdag Awaz

Share

17/12/2025

اعلان نماز جنازہ
انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کل رات کوشی پل سورڈاگ کے حادثہ میں فیض اکبر تپی قوم اور شفیع اللہ نظرخیل جاں بحق ہوئے جس کی نماز جنازہ سورڈاگ ہائی سکول کے سامنے آج دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین

19/11/2025
04/10/2025

افسوسناک خبر
کرک سورڈاگ میں ایک ہی خاندان کے دو افراد شہاب الدین اور امیر نواز اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے جس کی نماز جنازہ شہید نیکہ قبرستان سورڈاگ میں آج صبح بوقت 9 بجے ادا کی جائی گی۔
یاد رہے شہاب الدین جس کی 2 سال پہلے امارات میں ایکسیڈنٹ ہوا تھا تاحال وہ الیکٹرک سکوٹر اور وہیل چئیر میں زندگی گزارتا تھا۔ بہت تکلیفات سے گزرتے ہوئے آخرکار موت کے سامنے بے بس ہوکر دل کا دورہ پڑ گیا اور امیر نواز جس کی white blood cell کے مرض میں مبتلا تھا جو کافی علاج ہونے کے باوجود کل عصر کو حیات آباد کمپلیکس پشاور ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

15/09/2025

کرک: سورڈاگ و اکڑوالہ کی سنگین مسئلہ اور پرزور مطالبہ روڈ تھا دونوں روڈ کی منظوری تقریبا ہوئی ہے انشاءاللہ عنقریب مسئلہ ہوگا۔ اہلیان اکڑوالہ اور سورڈاگ کی بنیادئ ضرورت جو پوری ہو جائے گی۔
تع اس کے عرض ہے کہ مشران اور پی ٹی آئئ کابینہ سے گزارش ہے کہ اس کے بعد پانی کی مسئلے پر دھیان و توجہ دیں۔ کیونکہ سورڈاگ اور نواز آباد میں ابھی بھی چار سرکاری ٹیوب ویل اور ایک اوور ہیڈ ٹینک ہونے کے باوجود زیادہ تر گھرانے پانی سے محروم ہے۔ آج کل کے دور میں بھی یہ لوگ پانی 3 4 ہزار روپے پر ٹینکی لاکر استعمال کرتے ہیں لہذا مشران سورڈاگ سے گزارش ہے کہ اس سنگین مسئلے ہع نوٹس کریں ان ٹیوب ویلوں کو عمل میں لایا جائے۔ شکریہ

23/08/2025

اعلان گمشدگی
سورڈاگ میں گوہر قاری سے اپنا شناختی کارڈ کہیں گم ہوگیا ہے جس کسی کو بھی ملے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03139159797

Want your business to be the top-listed Media Company in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karak