Mr Knowledge World
فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھا، یہ 8ہزار سال قبل سات سو کلو میٹر دور سے ایک کروڑ پتھر مصر لائے ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا جو ہر طرف سے بند بھی تھا لیکن بندش کے باوجود اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا یہ خوراک کو ہزار سال تک محفوظ رکھنے کاطریقہ بھی جان گئے قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس سٹرکچر ہے اور یہ لوگ جانتے تھے شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں ہزاروں سال پرانا شہد نکلا اور یہ مکمل طور پر استعمال کے قابل تھا یہ لوگ کمال تھے پر اُن میں یہ خرابی تھی کہ یہ #تکبر کرتے تھے اور اِسی لئے اُن لوگوں نے #اللّٰه کو یکتا ماننے سے انکار کیا #اللّٰه_تعالیٰ کو #تکبر پسند نہیں چنانچہ یہ پکڑ میں آ گئے اور عبرت کا یوں نشان بنے کہ آج تک نشان عبرت ہیں جس نے رب کیلئے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے🖋
22/01/2023
بچوں کے ساتھ انگلش بولیں۔
Speak English with children
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karak