APTA Takhat-e-Nusrati

APTA Takhat-e-Nusrati

Share

Photos from APTA Takhat-e-Nusrati's post 19/08/2023

آج اپٹا ہاوس گلبہار پشاور میں تمام اساتذہ تنظیمات کا مشترکہ اجلاس (جرگہ ) منعقد ھوا سٹیج سیکرٹری کے فرائض اپٹا کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید معراج علی شاہ نے ادا کئے اجلاس میں تمام تنظیموں کے صدور نے تجاویز دی
اپٹا کے صوبائی صدر عزیزاللہ خان نے تمام تنظیمات کے لیڈر شپ کے سامنے موجود صورتحال اور آپ گریڈیشن نوٹیفکیشن کے حوالے سے کہا کہ ہم نے 18 اگست کے اپنے صوبائی اجلاس میں آپنا لائحہ عمل ترتیب دیدیا ھے
لیکن ہم تمام اساتذہ تنظیمات کے سامنے یہ بات رکھنا ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ آپ گریڈیشن تمام کیڈرز کو اپٹا کی تاریخی دھرنے کی بدولت مل چکی ھے
تو اب نوٹیفکیشن کے حصول کے لیے سب کو اکھٹے ھوکر ایک لائحہ دینا چاہیئے
عزیزاللہ خان نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم نے اس
آپ گریڈیشن کے لیے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں اور یہ اس قربانیوں اور تکالیف کے بعد ہم نے حاصل کیا ھے
اگر آپ میں سے کوئی بھی تنظیم ہمارا ساتھ نہیں دےگا
تب بھی ہم اپنے مقصد کے حصول کے اکیلے نکلیں گے اور یہ نوٹیفکیشن حاصل کرکے رہیں گے
لیکن اللہ کا شکر ھے کہ تمام اساتذہ تنظیمات اس بات پر متفق ہیں
کہ آپ گریڈیشن سب کا مسلہ ھے اور ہم سب اب نوٹیفکیشن کے حصول کے لیے ایک ہیں
آل ٹیچرز ایسوسی کے صوبائی صدر میاں فائق زادہ کاکاخیل نے بھی اس بات پر زور دیا کہ موجودہ صورتحال میں آپ گریڈیشن نوٹیفکیشن کے لیے ہم سب اکھٹے ھونگے یہ وقت کی ضرورت ہیں نوید گل ہزار خوانی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا
ایس ایس ٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ذوالفقار نے بھی اس بات پر زور دیا کہ ایک ھوکر آئندہ کا لائحہ عمل دینا ضروری ھے
ملگری استاذان کے نیاز علی خان خٹک نے بھی اتفاق اور اتحاد پر زور دیا وحدت اساتذہ اور اگیگا کے چیئرمین ڈاکٹر ناصر الدین نے بھی اپ گریڈیشن نوٹیفکیشن کے حصول کے لیے اتفاق ہر ھی زور دیا
پی ای ٹی ایکٹا قراء ڈی ایم پی ٹی ایف تنظیم اساتذہ پنگ ٹیچرز فانا ٹیچرز دی ایس ایس ٹی ایسوسی ایشن آصف خان نے سابقہ ٹرائبل آل ٹیچر ایسوسی ایشن کی نمائندگی کی اور دیگر تمام اساتذہ تنظیمات اس بات پر متفق ھوئے ہیں
کہ گورنمنٹ ٹیچرز آلائنس کے نام سے آپ گریڈیشن نوٹیفکیشن اور ریگولرائزیشن پر مشترکہ لائحہ عمل دیں گے
26 اگست کو ضلع نوشہرہ میں میاں فائق زادہ کاکاخیل کے میزبانی میں آخری اور فائنل اجلاس ھوگا جس میں مشترکہ لائحہ عمل دیا جائیگا
لہذا ہم نے جو 18 اگست کے صوبائی اجلاس میں اپنا لائحہ عمل اور شیڈول تیار کیا ھے
اگر 26 اگست کے اجلاس میں متفقہ لائحہ دینے میں کامیاب ھوگئے تو بہتر ھوگا اور اگر خدانخواستہ مشترکہ لائحہ عمل سامنے نہیں آیا تو پھر اپٹا اپنا لائحہ عمل دینے میں حق بجانب ھوگی
لہذا تمام اساتذہ مطمئن رھے ان شاء اللہ ہم کامیابی کے قریب ہیں
عزیزاللہ خان صوبائی صدر
آل ہرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

10/08/2023

This is called Dedication to teaching profession.. It's so inspirational for teachers.. So impressive 👏👏👏👌👌❤️❤️❤️
I know some people will criticise the acts but the broad minded teachers won't mind it because Teaching is the name of building interest in students. Teaching is the name of Art. Teaching is the name of Love. Teaching is only for the passionate people like this. Teaching is not just a process of learning, it's the holy feeling of humanity. Teaching is a God gifted skill. It's a special natural blessing.
At the end giving someone a source smile and happiness 😁 is the sacred cause of teaching. You are blessed if you are a teacher, because you have been chosen for that sacred cause. Enjoy your teaching and spread smiles, peace and love.😘 😘 😘 😍😊❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karak