MY DAIRY
Your journey is unique, and every step forward makes you stronger. Stay focused on your goals and let your actions inspire others.
01/05/2026
موجودہ دور میں نیو جنریشن کے ہاتھوں سے موبائل چھیننا ایسا ہی ہے
جیسے آئی سی یو کے مریض سے آکسیجن ماسک اتارنا ہو.
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے کمینٹ میں ضرور بتائیں...
01/05/2026
"جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار بھی دھوکہ ہی دے گا. پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں ہے جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔"
~چی گویرا
"Whoever cheats you once will deceive you a thousand times. There is no need to drink the whole sea when you know that it is salty."
~Che Guevara.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karak
27200