The Sent
Increase .
The Beautiful Girl 💘FoRyou FoRyou FoRyou 💕😘
..
Al. .
22/08/2025
کراچی کی مرکزی شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر تاج کمپلیکس کے قریب واقع آتش بازی کے سامان کے گودام میں سہ پہر کے وقت دھماکا ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور آس پاس کی عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
21/08/2025
اسٹیٹ بینک نے معرکہ حق اور یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا ہے۔ یہ سکّہ اب ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر پر دستیاب ہے۔
تفصیلات کے لیے دیکھیے:https://www.sbp.org.pk/press/2025/Pr-15-Aug-2025-U.pdf
21/08/2025
AMEEN.🙏
Hi.😍
20/08/2025
Pak gold Rate
$ 3345
Lahore
Piece
360100 / 359700
Pathoor
356000 / 355000
22k 330091
21k 315087
Karachi sell 360800
Idea rate No buy sell
20/08/2025
عوام، مسافروں اور سیاحوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ غیر ضروری طور پر خطرناک علاقوں میں نہ جائیں اور تازہ ترین موسمی خبروں سے باخبر رہیں۔
https://www.dawnnews
20/08/2025
کراچی میں ایک دن بارش کے تین اسپیل، مزید دو روز تیز بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھیں: https://urdu.arynews.tv/karachi-rain-weather-update-20-august-2025/
20/08/2025
ملک بھر میں پی ٹی سی ایل سروسز مکمل بحال
مزید پڑھیں: https://urdu.arynews.tv/ptcl-services-restored-across-pakistan/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi