AdilCast
ترقیاتی کاموں کے نام پر عوام کو مشکلات میں کیوں ڈالا جا رہا ہے؟ عادل علی نے عوامی مسائل پر بڑا سوال اٹھا دیا
Watch the full discussion here and share your opinion with us: https://youtu.be/Utjt1qhIvDk
**istanNews
کشمیر کی صورتحال پر عادل علی کا مؤقف، امن اور مذاکرات پر زور
Watch the full discussion here: https://youtu.be/pGhu3ndapa0
کیا آصف زرداری اور زوہیب زرداری کے درمیان کوئی خاندانی رشتہ ہے؟ زوہیب زرداری کا دوٹوک جواب
Watch the full discussion here: https://youtu.be/UXq3krlxHmE
**istan **istanNews
10/07/2026
کشمیر میں خاموشیاں کیوں؟ غلام محمد صفی نے ایسے سوالات اٹھا دیے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
کیا کشمیر کے مسئلے کا کوئی پُرامن حل ممکن ہے؟
بھارت، کشمیر اور خطے کی بدلتی صورتحال پر غلام محمد صفی نے کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
یہ گفتگو کئی اہم سوالات اٹھاتی ہے جو ہر باشعور فرد کو ضرور سننے چاہئیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=pGhu3ndapa0
The Truth About Kashmir That Mainstream Media Rarely Explains|Ghulam Muhammad Safi Break the Silence What really happened, and why did an unarmed social media activist ...
پیپلز پارٹی اور ایمانداری؟ سجاد سومرو کا سخت مؤقف | عادل علی کے اہم سوالات
Watch the full discussion here and share your opinion with us: https://youtu.be/Utjt1qhIvDk
**istan **istanNews
ہندوستان کو ایک غیر مسلح نوجوان، برہان وانی سے ایسا کیا خطرہ تھا کہ اسے صفحہ ہستی سے مٹانا پڑا؟
**istan
07/07/2026
پیپلز پارٹی سندھ میں مسلسل کامیاب کیوں ہوتی ہے؟
کیا پاکستان میں میڈیا واقعی آزاد ہے یا صرف ایک دعویٰ؟
سینئر صحافی اور اینکر زوہیب زرداری نے عادل علی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں سندھ کی سیاست، میڈیا کی آزادی، صحافت کے بدلتے معیار، پریس کارڈز کی فروخت، میڈیا ملازمین کی تنخواہوں اور موجودہ ملکی صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔
https://youtu.be/UXq3krlxHmE
**istanPolitics **istanNews
Media Freedom in P**istan EXPOSED? | Why PPP Still Rules Sindh | Zohaib Zardari Interview Is P**istan's media under pressure? Why are journalists facing fina...
غیر مسلح اور سوشل میڈیا پر متحرک نوجوان سے ہندوستان کو ایسا کیا خطرہ تھا کہ اس کی جان لے لی گئی؟
نریندر مودی کس غلط فہمی کی بنیاد پر خود کو خطے کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے؟
وادیٔ کشمیر کے حالات اور مسلم ممالک کا رویہ، کیا یہ مناسب ہے؟
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کس کی ایما پر کام کر رہی ہے؟
عالمی امن اور کشمیر کی موجودہ صورتحال، اس کا حل کب نکلے گا؟
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنوینئر، غلام محمد صفی صاحب کی عادل علی سے خصوصی گفتگو۔
🎙️ Full Podcast Coming Soon! Stay Tuned.
**istan
آپ اتنے نفیس اور سچے انسان ہیں، سیاست میں آپ کا کیا کام؟
عادل علی کے اس منفرد سوال پر سجاد سومرو نے ایسا جواب دیا جس نے گفتگو کو مزید دلچسپ بنا دیا۔
"میری منزل پاکستان تحریک انصاف تھی، جو مجھے عمران خان تک لے گئی۔"
مکمل انٹرویو دیکھیں، اپنی رائے ضرور دیں، اور ویڈیو کو شیئر کریں۔
Watch the full discussion here and share your opinion with us: https://youtu.be/Utjt1qhIvDk
#پاکستان **istanPolitics
04/07/2026
کیا پی ٹی آئی کو عمران خان کے بغیر سیاست کی اجازت مل گئی؟ سجاد سومرو کے حیران کن انکشافات
ایم پی اے سجاد سومرو اور عادل علی کے درمیان پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ایک اہم اور بے باک گفتگو۔
اس خصوصی گفتگو میں پیپلز پارٹی کے کردار، پی ٹی آئی کی آئندہ سیاسی حکمت عملی، بلدیہ فیکٹری کیس، لیاری کی سیاسی صورتحال اور عوامی رائے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کیا پاکستانی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے؟ مکمل گفتگو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
https://youtu.be/Utjt1qhIvDk
**istanPolitics **istanNews
Is PTI Preparing for Politics Without Imran Khan? Sajjad Soomro Reveals All MPA Sajjad Soomro joins Adil Ali for an in-depth discussion on P**i...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Plot 15-C, Badar Commercial, Street 10, Phase 5 Extension, DHA
Karachi
75500