naikhabrain.com
16/05/2024
عمران خان سے زیادہ کوئی مظلوم شخص اس ملک میں نہیں ہے جس پر منبر و محراب سے علمائے کرام نے بہتان تراشے اور جھوٹ گھڑے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کسی مسلمان پر کفر کی تہمت لگاتا ہے وہ واپس اس پر لوٹ آتی
ہے
اوریا مقبول جان
حکومت شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو فنڈ ریزنگ کی اجازت نہیں دے رہی جس کی وجہ سے ہسپتال کو فنڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے زیر علاج مریضوں کے روزانہ اخراجات پورے کرنا مشکل ہورہا ہے ۔ سب پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ 7770 پر میسج کریں اور 20 روپے عطیہ کریں ۔ ہسپتال کو ہم سب کی مدد کی اشد ضرورت ہے ۔ شکریہ ۔
آپ یہ میسج بار بار کر کے زیادہ فنڈ جمع کروا سکتے ہیں۔ میسج فارورڈ کر کے دوسروں کو بھی اس کار خیر میں حصہ لینے کا موقع فراہم کریں_
_جزاک اللہ خیرا کثیرا_
ریٹویٹ پلیز
پشاور پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75620