State Life
14/04/2016
WE WELCOME TO ALL FRIENDS FOR THE STATE LIFE INSSURANCE OF THEIR LOVED ONE'S FUTURE.
مستقبل کا علم اللہ کے سوا کسی کو بھی نہیں، لیکن مستقبل، بےچینی، اندیشے اور وہم کا نام بھی نہیں۔ آنے والے وقت کے لیئے اگر پہلے سے تیاری کر لی جائے تو مستقبل خوشیوں کی ضمانت بن جاتا ہے۔ ایسی تیاری کو دوراندیشی کہتے ہیں اور ایسی ہی دور اندیشی کا نام بیمہ ہے۔
اس سکیم کے تحت دنیا بھر میں کڑوروں افراد احساس تحفظ خود اعتمادی اور سکون حاصل کرچکے ہیں۔ بیمہ کا ایک بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے بچت کی عادت پڑتی ہے۔ جس کا فائدہ ملک اور قوم کو بھی پہنچتا ہے
Contact
Malik Waqar
Cell No. 03069060020
Whatsapp: 03113399180
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
North Nazimabad
Karachi