Hadees-e-Ahlebait A.S
09/10/2023
🩸جھوٹا محب کون ہوتا ہے؟
مولا امام جعفر الصادق سے کسی نے عرض کیا کہ فلاں شخص آپؐ (یعنی اہلبیتؐ)سے محبت کرتا ہے مگر وہ آپؐ کے دشمنوں پہ تبرّہ کرنے میں کمزور ہے۔مولا امام جعفر الصادق نے فرمایا ناممکن ہے جھوٹا ہے وہ جو ہماریؐ محبت کا دعویٰ کرے لیکن ہمارےؐ دشمنوں پر تبرا نہ کرے۔
📘بحار الأنوار، ط۔دارالاحیاء التراث، العلامة المجلسي، جلد 27، صفحه 58
26/09/2023
ہماری تمام تر خوشیاں درِ اہلبیتؑ سے وابستہ ہیں۔ تمام محبان درِِ اہلبیتؑ کو عید زہرا (س) مبارک بہت مبارک ہو - ✨ ❤️ 💐
04/02/2022
فرمانِ امام جعفر صادق علیہ السلام
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi