Pak Rent A Car & Tour Service
24/01/2021
ایبٹ آباد:نتھیاگلی خوفناک آتشزدگی تاج محل ہوٹل جل کر خاکستر کروڑوں کا نقصان ملک کے معروف سیا حتی مقام نتھیاگلی میں اتوار کی صبح اچانک خوفناک اگ بھڑک اٹھی جس سے تاج محل ہوٹل جو کے پوری دنیا میں پٹاخہ مر غ روسٹ کی وجہ سے مشہور ہے اسکی بالای منزل جل کر خاکستر ہوگئی جس سے ہوٹل میں رکھا قیمتی فرنیچر ضروری کاغذات بھی جل گئے کروڑوں کا نقصان ہوگیا اگ کی اطلا ع ملتے ہی ایئر بیس کالا باغ کی فائر بریگیڈ گاری موقع پر پونچ گئی اگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی عوامی حلقوں نے کہا کہ جب بھی نتھیاگلی اور گردو نواح میں کسی عمارت کو اگ لگتی ہے تو صرف ایئر بیس کالا باغ کی ہی فائر بریگیڈ موقع پر آتی ہے باقی کسی محکمہ کو اگ بجھانے کی توفیق نہیں ہوتی اگر اگر 1122 اور دیگر محکموں کی فائر بریگیڈ گاڑی موقع پر پہنچ آتی تو اتنا زیادہ نقصان نہ ہوتا .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multi Chowk Nazim Abad # 2 Karachi
Karachi
75600
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 23:00 |
| Tuesday | 07:00 - 23:00 |
| Wednesday | 07:00 - 23:00 |
| Thursday | 07:00 - 23:00 |
| Friday | 07:00 - 23:00 |
| Saturday | 07:00 - 23:00 |
| Sunday | 07:00 - 23:00 |