Tutor Job Academy

Tutor Job Academy

Share

21/06/2026
19/06/2026

ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے تجربے کی بنیاد پر بتائیں کہ میٹرک اور ایف اے پاس طلبا آگے کیا کریں؟
بہترین مشورہ دیں

15/06/2026

سعودی عربیہ 🇸🇦کے الفرسان انٹرنیشنل سکول ریاض میں ٹیچنگ vacancies اوپن ہے۔ جسکے پاس بیچلرز ڈگری ہے وہ لازمی ایپلی کریں۔

22/05/2026

پرائیویٹ اساتذہ 3 ماہ کے لیے بے روزگار کیے جارہے، اسکولوں کی طرف سے نوٹیفکیشن موصول ہو رہے ہیں.اگر ایسا کیا جارہا؟ تو اساتذہ کا امین کون؟

18/05/2026

18/05/2026

وہ دور جس میں لڑکیاں نہیں دیکھتی لباس کیسا ہے کیسا نہیں بس ویڈیو وائرل ہو ویوز آئے پیسے آئے
وہ دور جس میں لڑکے نہیں دیکھتے بیوی سامنے لا رہا ہو کوئی کیا کہے گا بس ویوز آئے پیسہ آئے

آج اسی دور میں ایک ایسا نوجوان بھی ہے جو کم عمری میں شادی کر کے وائرل ہوا پھر فیملی وی لاگر بن گیا اللہ نے دل بدل دیا پتا چل گیا بیوی یا فیملی کو لوگوں کو دکھانا اچھی بات نہیں ہے

فیملی وی لاگنگ میں بیوی ،ماں۔ بہنوں کو سکپ کیا خود وی لاگ بنائے ویورشپ متاثر ہوئی لیکن فیصلہ پر قائم رہا اپنا آن لائن کام شروع کیا کامیاب ہوا اب اگر بیوی کے ساتھ اپنی کسی پراڈکٹ کی ویڈیو بنا رہا ہے تو بیوی مکمل پردہ میں ہے ماشاءاللہ
بے شک اللہ جب چاہے کسی کو ہدایت دے اسکا دل بدل دے

حارث بھٹی

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi
61938