Kamran R. Khan Online
17/04/2026
صحافی محمد عمیر روزنامہ دنیا میں شائع صحافی مدثر رانا کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جنگ کے دوران حکومت نے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
محمد عمیر کے مطابق مدثر رانا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال مارچ کی نسبت حکومت نے رواں سال مارچ میں 52 ارب زائد پٹرولیم لیوی وصول کی۔رواں مالی سال میں گزشتہ سال کی نسبت 400 ارب اضافی لیوی ٹیکس وصول کیا جاچکا.
Source: Daily Pakistan
https://www.facebook.com/share/p/18FcrQugNe/
17/04/2026
جون 2025 میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے قرضہ لے کر 1275 ارب روپے آئی پی پیز کو ادا کیے، اس قرض کی قسط ادا کرنے کیلئے بلوں میں صارفین سے اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے، لیکن کیپیسٹی پیمنٹس کی وجہ سے گردشی قرض اب پھر تقریباً 1900 ارب روپے ہوچکا ہے، عدنان عادل، تجزیہ کار
سورس: ایکس اکاؤنٹ
https://www.instagram.com/p/DXAK0xZD-Kd/?igsh=MWViODdzd2c1ams0aw==
جون 2025 میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے قرضہ لے کر 1275 ارب روپے آئی پی پیز کو ادا کیے، اس قرض کی قسط ادا کرنے کیلئے بلوں میں صارفین سے اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے، لیکن کیپیسٹی پیمنٹس کی وجہ سے گردشی قرض اب پھر تقریباً 1900 ارب روپے ہوچکا ہے، عدنان عادل، تجزیہ کار
سورس: ایکس اکاؤنٹ
11/03/2026
براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد کمی ریکارڈ
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم جی ڈی پی کا 0.45 فیصد رہ گیا، یہ شرح افریقی ممالک جیسے سینیگال، یوگنڈا، کانگو، نمیبیا، موزمبیق اور ایتھوپیا سمیت کئی دیگر ممالک سے بھی کم ہے
سابق گورنر محمد زبیر
https://www.instagram.com/p/DVG6gRkj6bU/?igsh=bTlsbHQ3bDB2bnR5
براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد کمی ریکارڈ
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم جی ڈی پی کا 0.45 فیصد رہ گیا، یہ شرح افریقی ممالک جیسے سینیگال، یوگنڈا، کانگو، نمیبیا، موزمبیق اور ایتھوپیا سمیت کئی دیگر ممالک سے بھی کم ہے
سابق گورنر محمد زبیر
14/01/2026
مسلسل تشویش ناک- خطے کے مہنگے ترین بجلی کیس پیٹرول ٹیکسز کے باعث کاروباری لاگت میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے ایکسپورٹس پستی کی جانب اور تجارتی خسارہ بلندی کی جانب- ماہرین معیشت اور تجارتی تنظیمیں مسلسل اس جانب توجہ مبذول کراتی رہیں لیکن سب کچھ سنا ان سنا کر دیا گیا
Tariffs Favoured Pakistan, Policy Failed It.
Source:
https://www.facebook.com/share/p/1ApZyZm9BE/
13/01/2026
https://youtube.com/shorts/iMWbIeRHTRo?si=WGp4eM53TaRmzqiZ
Pakistan Economy is Good or Bad? #Macroeconomics versus #Microeconomics & Statements versus Figures Pakistan Economy is Good or Bad? versus & Statements versus FiguresQ1FY26 growth figures spark debate! 3.71% GVA growth (Agri...
13/01/2026
https://youtube.com/shorts/tNob9g1ZGgc?si=nQHzJWkFGJ-1dfp_
Pakistanis going to be #poor as per Household Integrated Economic Survey پاکستان کی گزشتہ 6 سالہ معاشی کارکردگی کو ان دو تصویروں (اعداد و شمار) میں دیکھا جا سکتا ہے۔ جدول (Table) سے پتا چلتا ہے کہ 2018/19 کے مقابلے میں آج ہر طبقے ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gulshan E Iqbal, Main University Road
Karachi
75290