Generation-Technologies
04/01/2020
Niwi Trips
میری طرف سے السلام علیکم میرے تمام دوستوں آج ہمارے لئے یہ انتہاِئی اہم دن ہے۔ Niwi Trips، جس کا آج باضابطہ آغاز کیا جارہا ہے اور دعا ہے کہ اپنے آغاز کے ساتھ ساتھ یہ ترقی کے منازلوں کو طے کرے۔۔۔
پاکستان میں ڈجیٹل ٹیکنالوجی بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے اور پاکستان میں اس وقت مختلف کمپنیز پچھلے ۳ سالوں سے سفری ایپ کی سہولیات مہیا کررہی ہیں۔ یہ سروس پاکستان میں یقیننا مقبول ہوئی ہیں اور اس سے روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوئے ہیں۔ ہما را Niwi Tripsلانے کا مقصد اس ٹیکنالوجی کے ذریعہ نہ صرف سفری سہولیات فراہم کرنا بلکہ ہر پاکستانی کو اس ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعہ آمدنی کے مواقع فراہم کرنا ہے اور یہ ہی ہماری انفرادیت ہے۔ دیگر کمپنیاں جو بزنس کررہی ہیں ان کا بزنسس ماڈل ایک کارپوریٹ بزنس ماڈل ہے جس کے تحت بیرونی سرمایہ کاری کرکے مقامی سطح سے فائدہ حاصل کررہی ہیں۔ جب کہ ہمارا بزسن ماڈل میں ہر پاکستانی ہمارا بزنس پارٹنر ہے۔ ہم ہر پاکستانی کو موقع فرا ہم کررہے کہ وہ NiwiTripsکاحصہ بن کر اپنے لئے آمدنی کا ذریعہ پیدا کرسکتا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایپ پاکستان میں ایک نئ جدت قائم ہوگی اور یہ پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل میں ایک نئی جدت کے طور پر سامنے آئے گی۔۔۔۔۔
سفری خصوصیات کے بارے میں آ پ کو یہ بتا چلوں کہ ہم نے ہر شہر میں موجود ہمارے ممبران کے ذریعے موجودہ ڈرائیورز/کیپٹنز سے ان کی رائے اس ایپ کے بارے میں رائے طلب کیں جو کہ حوصلہ افزاء رہیں۔ ہمیں کا فی اچھا ریسپانس دیکھنے میں آرہاہے۔ اور ہم یہ سجمھتے ہیں کہ آپ سب دوستوں کہ مشوروں کے ساتھ ہم اس ایپ کو پاکستان بھر میں مقبول بنائیں گے۔ ہماری اولین ترجیح ہے کہ ڈراءیور اور کسٹمر دونوں ہی اس ایپ کو بخوشی استعمال کریں۔ اور اس کے لئے ہم نے فئیر سسٹم مانیٹرنگ ڈیسک تشکیل دی ہے جوفئیرز سے متعلق کسٹمرز اور ڈراءیورز کے تحفظات کو مدنظر رکھے گی۔۔۔
02/01/2020
Generate income by using your car as a ride-hailing service or driving people around the city.
Join the network of our Niwi Trips drivers and operators and start earning.03112279204
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
7600
Opening Hours
| Monday | 03:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 03:00 - 17:00 |
| Thursday | 03:00 - 21:00 |
| Friday | 03:00 - 21:00 |
| Saturday | 03:00 - 17:00 |