Clickinnsite
بیوی : کیا کر رہے ہو ؟
شوہر : مکھیاں مار رہا ہوں ۔
بیوی : کتنی مار لیں ؟
شوہر : تین فی میل دو میل
بیوی : آپ کو کیسے پتا چلا کہ دو میل ہے اور تین فی میل ؟
شوہر : تین شیشے کے آگے بیٹھی تھی دو گولڈ لیف کی ڈبی پر
😂😂😂
03/07/2018
جو ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں...!!!
میں یونہی نہیں دست و گریباں زمانے سے...!!!
میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں...!!!
13/06/2018
07/06/2018
جئے وڈو سائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
06/06/2018
اگر اسٹیل مل کا پانی چوری ہونے سے نا روکا گیا تو جلد اسٹیل ٹاؤن عزی سٹی ۔شاہ ٹاؤن پپری گلشن حدید بھی تھر بن جائیں گے ۔۔۔روزانہ ہزاروں ٹینکر سٹیل مل کے سامنے سے پانی لیکر جاتے ہیں سب دیکھتے مگر خاموش ہیں کیوں ؟ مقامی صحافی کہاں ہیں ؟ مقامی سیاستدان کہاں ہیں ؟ ا سٹیل مل انتظامیہ کہاں ہے ؟ ہماری یونین کہاں ہے ؟
کراچی: اسٹیل ٹاون ہائیڈرینٹ سے پانی
کی کھلے عام چوری جاری ہے جس کے تحت 10 منٹ میں دس ٹینک فل کرکے ٹینک مافیا بڑی مقدار میں بیچ رہی ہے جسکی وجہ سے ملیر،لانڈھی اور قائد آباد کے مضافاتی اور شہری علاقوں میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
Karachi
75010