CSS Platform

CSS Platform

Share

14/06/2026

Rain and Civil Services Academy 👏👏

14/06/2026

Good news for all Aspirants of Punjab!
PMS 5 attempts and age limit 35 years.
It'll be approved soon. 👏👏

13/06/2026

نوازنے والی اللہ کی ذات ہے۔ میں بہت دن سے یہ بات لکھنے کی کوشش کر رہا تھا مگر پتا نہیں کیوں لکھ نہیں پایا۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب بھی میری والد صاحب سے مقابلے کے امتحان کی بات ہوتی تو وہ کہتے مجھے پتا ہے تم نے پاس ہو جانا ہے میں صبح اور شام دو وقت اللہ سے تمہاری کامیابی کے لیے خصوصی دعا کرتا ہوں۔ میں کہتا تھا پاپا اتنا مقابلہ ہے پتا نہیں کیا بنتا ہے ۔ میری والدہ نے بھی ہمیشہ محنت کرنے کا اور لوگوں کی مدد کا درس دیا ہے۔ پہلے پی ایم ایس ہوا تو والد صاحب نے کہا سی ایس ایس کے لیے بھی ویسے ہی دعا کرتا ہوں۔

میں ہمیشہ سے یہ بات سوچتا تھا کہ یار محنت تو سب کرتے ہیں سب کے والدیں دعا بھی کرتے ہیں تو بھر میں کیوں۔ لیکن کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ اللہ کی ذات جسے چاہے نواز دے۔
مجھے تو لگتا تھا کہ سی ایس ایس پاس بھی پتا نہیں کن کا ہوتا ہے ادھر قدرت نے محنت کو رنگ لگایا اور ٹاپ ہی کروا دیا۔

والدہ ہمیشہ سے کہتی آئی ہیں کہ پتر محنت اپنی تے شاباشی دنیا دی۔ اس بات کی سمجھ اب آئی۔اللہ تعالی ملک کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Karachi