Bahbood e Atfal Project - BAP Trust
11/06/2026
Clean water powered by the sun!
Proud to see our BAP Trust solar water initiatives in Tharparkar and Bela highlighted in todays newspapers. We are incredibly grateful to our donors for helping us bring life changing, resources to communities in Sindh and Balochistan.
بہبود اطفال پروجیکٹ ب ا پ ٹرسٹ کے آفس سکریٹری جناب بلال انصاری کی طرف سے "صوبھو مھر تحصیل صالح پٹ ضلع سکھر " میں اہلیان محلہ کی درخواست پر میٹھے پانی کی ایک ٹنکی کا افتتاح امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر جناب زبیر حفیظ بھائی کر رہے ہیں اس مقام پر تحصیل صالح پٹ کے مولانا عتیق صاحب بلال انصاری کی طرف سے عطیہ کردہ اس ٹنکی کے لیئے اہلیان محلہ کی طرف سے شکریہ ادا کر رہے ہیں اور بلال انصاری اور انکے اہل خانہ کی صحت ' درازی عمر اور ایمان کی سلامتی کے لیئے دعاگو ہیں
اس ٹنکی سے اس گاؤں کے سینکڑوں مکین استفادہ کر سکے گیں
ٹیم ب ا پ ٹرسٹ جناب بلال انصاری کی اس کاوش پر انکی شکر گذار ہے
06/06/2026
Today is the last day
Pls. Think about it
Chairman BAP (trust)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
75300