Meraj e Islam
Beshak
Hajj 2026| Takbeer | Blessed Friday
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Waseem, Idris NA Lambu, Irshad Khan, Alh Umar Ishaq, Khabzhv Bbsbsvv, Muhammad Ramzan, Mohmmad Amir, Haji Jarwar
`اور یہ الله تبارك وتعالى کی ہم سے محبت ہے کہ`
*چاہت سے زیادہ ہمیں خیر کے قریب رکھتے ہیں*🌻💗
دلوں میں اللّٰہ بستا ہے اسے سیاہ مت ہونے دو ورنہ جب سیاہ دھبے کی مہر لگ جائے تو انسان سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کھودیتا ہے اور گمراہی کا راستہ یقیناً بہت بُرا راستہ ہے❤️🩹
تھوڑا مشکل سا ہوتا ہے جب آپ `اللّٰه تعالیٰ` کے رنگ میں ڈھل رہے ہوتے ہیں۔ پرانے رنگ اترتے ہیں تو تھوڑی تکلیف ہوتی ہے، ضرور ہوتی ہے۔ دل بھی دکھتا ہے، کچھ چیزیں برداشت بھی کرنی پڑتی ہیں، `اللّٰه تعالیٰ` کے لیے نفس کو مارنا پڑتا ہے۔ بار بار گر کے اٹھنا پڑتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ برف پگھلنے لگتی ہے اور سارے منظر نکھرنے لگتے ہیں۔ "🤌🏻🥹🌸
Jumma Mubarak
Beshak
جب کوئی چیز ڈھونڈنے سے نہ ملے تو وہ مانگ لینی چاہیے،کس سے؟ اللہ جی سے!!پھر جو اللہ کی چوکھٹ پر آ جائے اسکے بعد اللہ اسے ہرگز ضائع نہیں کرے گا🌻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Orangi Town
Karachi