Karachi Rishta Center
14/09/2024
نوجوان نے ٹرین میں سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس بڑھایا،
اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔
وہ بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اس نے جوس کیساتھ Conrnatto پیش کی۔ اسی طرح ہر سٹیشن پر وہ اس لڑکی کو اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔ وہ فوراً قبول کر لیتی اور تھوڑا سا نقاب اٹھا کر منہ دوسری جانب کر کے پی لیتی۔
اگلے سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔ اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گی۔؟
جواب ملا: "نا پتر میرے تاں دند ای کوئی نئیں"👵🧓
🥴
14/09/2024
TikTok · SAJIDA PINDI VLOGS 141.9K likes, 8564 comments. Check out SAJIDA PINDI VLOGS’s video.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Malir
Karachi
75080