Jobs In Karachi
01/03/2026
01/03/2026
وہ مزاحمت کا عنوان تھا ، استقامت کا پیکر تھا، شجاعت کا پہاڑ تھا۔وہ بوڑھا شیر اتنا عظیم تھا کہ اس کی شہادت پر طاغوت اور اس کے اتحادیوں نے جشن منایا، وہ ڈٹا رہا اور جب گیا تو اکیلے نہیں گیا بلکہ امام عالی مقام کی طرح اپنی اولاد کو بھی قربان کرگیا ، اس نے پیٹھ نہیں پھیری ،وہ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا اور جب تک رہا دشمن کی ناک میں دم کر گیا۔اس نے جاتے جاتے بھی طاغوت اور اسکے شہروں کو آگ اور خون میں نہلا دیا۔
یہ اس کی خوش قسمتی ہے کہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں جام شہادت نوش کرگیا،۔
پوری امت مسلمہ میں غازہ کا پشتی بان تھا ،مسجد اقصی کا محافظ تھا آج ایران کے ساتھ ساتھ فلسطین بھی یتیم ہوگیا۔
وہ بوڑھا شیر تھا لیکن اب وہ نہیں رہا۔
الوداع
آپ نے امریکہ کے تلوے چاٹنے کے بجائے شہادت کو ترجیح دی۔ آپ نے غلامی کرنے کے بجائے موت کو گلے لگایا۔ آپ کی استقامت، دلیری، بہادری اور دشمن کے سامنے آخری دم تک ڈٹ کر کھڑا رہنا ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللّٰہ پاک آپ کی شہادت کو امت مسلمہ کی بیداری کا ذریعہ بنائے۔ آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲
22/02/2026
سوال یہ نہیں کہ لوگ سلنڈر کیوں استعمال کرتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کیوں ہونا پڑتا ہے۔ جب صبح گیس نہیں ہوگی تو سلنڈر ہی استعمال کرنا پڑے گا نا۔ اگر گیس آئے تو ضرورت ہی نہ پڑے۔ یہ کوئی نہیں سوچ رہا کہ جینا مشکل کر دیا ہے — نہ بجلی ہے، نہ گیس، نہ پانی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
73000