San

San

Share

24/04/2023

اوکاڑہ کا نوجوان عثمان ارشد پیدل حج کرنے کی غرض سے اوکاڑہ سے چلا اور مکہ پہنچ گیا۔ ماشاء اللّٰہ تین بارڈرز کراس کرنے کے بعد 5400 کلومیٹرز کا فاصلہ طے کر کے چھ ماہ 13 دن میں مکہ مکرمہ کی پاک سر زمین پر پہنچا۔ اور الحمدللہ عثمان ارشد نے اپنی زندگی کا پہلا عمرہ بھی ادا کر لیا ہے۔
اللہ پاک قبول فرماتے ہوئے نوجوان کو اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین
♥️

عثمان ارشد کے سفر کی کہانی:

الحمداللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ تین بارڈرز کراس کرنے کے بعد 5400 کلومیٹرز کا فاصلہ طے کر کے چھ ماہ 13 دن میں مکہ مکرمہ کی پاک سر زمین پر پہنچ چکا ہوں ❤️ آج میری خوشی کا کوئی اندازہ نہیں ہے اور نا میں اپنے جذبات بیان کر سکتا ہوں۔ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ میں گنہگار اِس پاک سر زمین پر پہنچ چکا ہوں۔ ایک خواب لگ رہا ہے لیکن یہ حقیقت ہے الحمداللہ ❤️ جو دنیا کا سب سے خوبصورت سفر دنیا کی سب سے حسین منزل خانہ کعبہ کیطرف حج 2023 کیلئے یکم اکتوبر کو اپنے گھر اوکاڑہ سے پیدل شروع کیا تھا، وہ آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اب پہلے عمرہ ادا کروں گا ان شاء اللہ اور پھر حج تک دل کھول کر تمام زیارتیں کروں گا اور مکہ اور مدینہ کی گلیوں میں رہوں گا۔ اے میرے پ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:30
Tuesday 11:00 - 21:30
Wednesday 11:00 - 21:30
Thursday 11:00 - 21:30
Friday 11:00 - 21:30
Saturday 11:00 - 21:30