My Knowledge Is My Dictionary

My Knowledge Is My Dictionary

Share

21/09/2025

3 drop catches, 58 runs of 45 balls with 128 strike rate which is almost slowest as per T20 format required and look at the celebration.

14/07/2025

اوئے بشیرا! ایک واری مینوں مل او، پھر میں تہانوں دساں گا

21/06/2025

معروف اداکارہ عائشہ خان کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ماضی کے ایک دور کی مقبول اداکارہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کو انتقال کئے ایک ہفتہ ہو چکا تھا۔ جب مجھے پتا چلا کہ ان کا ایک بیٹا کراچی ڈیفنس کے ایک بڑے گھر میں رہتا ہے اور دوسرا بیٹا اسلام آباد کے اچھے علائقے میں تو میں حیران نہیں ہوا، یہاں ایسا ہی تو ہوتا رہتا ہے. نہ جانے کس کیفیت میں ان کا انتقال ہوا ہو! ہان البتہ انتقال کے بعد وہ کافی پرسکون ہو گئی ہون گی.
ﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi