MS6-Aviary

MS6-Aviary

Share

11/11/2023
31/10/2023

👑𝐋𝐨𝐯𝐞𝐛𝐢𝐫𝐝 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝👑

ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیشہ کی طرح ایک بیکار سی مہم چلائی جا رہی ہے لو برڈ کے خلاف چند لوگوں کی جانب سے۔
جیسے کہ ان صاحب نے اس ویڈیو میں لو برڈ پر تو خوب بغض نکالا مگر نہ را طوتے کی بات کی جس کا ریٹ ڈیڑھ لاکھ سے 𝟓𝟎 ہزار روپے پہ آ چکا ہے نہ ہی کسی اور پرندے کی بات کی کیونکہ اصل بغض ان چند لوگوں کو صرف اور صرف لو برڈ سے ہی ہے۔
میں بذات خود بھی اور ایسے ہزاروں فینسیرز کو جانتا ہوں جو ایک عام گلی محلے کے فینسیئر ہیں اور اسی لو برڈ سے سالوں سے بہترین کمائی کر رہے ہیں۔
نفع اور نقصان ہر کام کا حصہ ہے اپ اپنی ریسرچ پوری رکھیں اور اپنی محنت اور اپنے کام پر لگے رہیں۔ اپ سب کو بھی اپنی محنت کا پھل ضرور ملے گا اور لاکھوں لوگوں کو مل بھی رہا ہے اور ہاں اپنے اپ کو اور اپنے شوق کو وقت کے ساتھ ساتھ اپ ٹو ڈیٹ لازمی رکھیں۔
یہ نہیں کہ لوگ بیل فیلو پر پہنچ گئے ہیں اور اپ ابھی گرین فشر کو لے کر بیٹھے ہیں امید ہے میں مختصر سی بات سمجھا سکا ہوں گا۔

Photos from MS6-Aviary's post 19/08/2023

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫

*MASHALLAH*

*ALBINO//INO*
Non DNA Male 💯
Non DNA Female 💯
Siblings Bounded Pair
Age around 6 to 7 months
Massive size & quality

Female some Nail Missing, tell & fly all perfect
*ALLHUMDULILLAH*
*Quality speak It Self*

📍Location: korangi green siciety Korangi 6, Karachi
☎️ 0344-1171116

06/08/2023

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫
Behalf of a friend Some Birds Looking for New Home
*1: ALBINO REx ALBINO BE/INO*
▪️Breeder Pair Age Approx 2 Years.
*2: ALBINO RE x ALBINO BE/INO*
▪️Breeder Pair Age Approx 1.5 Years.

*Note:- All Birds are healthy and active*
📍Location Landhi Babar Market, Karachi.
☎️ 0344-1171116 Whatsapp

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Korangi Green Society
Karachi