Daily Hum Safeer
ڈبلیو ڈی او کی جانب سے سول ہسپتال سکھر میں مسافروں کو ساتواں روزہ افطار کروایا گیا
Alhamdulillah 5th Roza Aftari Done by WDO
at Sukkur Civil Hospital
تم نے مجھ سے اکیلے میں کیا کہا یاد ہے کپتان!!
05/04/2022
#استنبول : سلطان احمت میدان میں افطار کا منظر ۔
دو سو سال پرانی رسم ' توپ کا گولہ چلانا' بھی ادا ہوئی۔ یہ رسم لوگوں کو افطار کی خوشی اور وقت سے آگاہ کرنے کے لئے ہوتی تھی، جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہارون اسلم کی 2021 کی ایک ویڈیو جس میں وہ واضح طور پر بتا رہے کہ عمران خان نے جس طرح امریکیوں کو ناراض کیا اس سے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور عدم اعتماد بھی آسکتی ہے اور بلکل ویسا ہی ہوا
رمضان 2nd افطار پروگرام
شکر الحمداللہ
ڈبلیو ڈی او کی جانب سے رمضان مبارک کے دوسری افطاری ورکشاپ روڈ بیراج کالونی اور سکھر سٹی پوائنٹ پر لگائی گئی جہاں پر 360 روزے داروں نے اپنا روزہ افطار کیا اور ڈبلیو ڈی او کے لئے دعا کی آپ آئیں اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
آپ سب سے گزارش ہے کہ آئین اس نیک کام مین ہماری مدد کرین اس کارخیر مین اپنا حصہ ڈالین
شکریہ
آپ ہماری مدد Jazz Cash, EasyPaisa اکاؤنٹ یا بینک اکاؤنٹ کے ذریعے بھی کر سکتے ہی
NRSP Bank Sukkur
Account No: 0320010050693
IBAN PK26NRSP0000320010050693
Wealth Development Social Welfare Organization
Jazz Cash No: 03105059555
Easy paisa No: 03468263823
☎ 0715612988
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Plot No D/57 Side Industrial Area Sukkur
Karachi
65200