Fingerprint Graphics

Fingerprint Graphics

Share

22/08/2024

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہا ہے۔ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کی اشتہار سازی کے لیے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں اچھے گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
تو آئیے!! گرافک ڈیزائننگ کا پروفیشنل سافٹ ویئر Corel Draw سیکھیے۔۔۔
اور اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجیے۔۔۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے:
👈 ڈیزائننگ سے پہلے کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟
👈 ڈیزائن کی ابتدا کہاں سے کی جاتی ہے؟
👈 رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟
👈 ڈیجیٹل اور پرنٹنگ کی ڈیزائننگ میں کیا فرق ہے؟
👈 موضوع کے حساب سے ڈیزائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ....!! ان شاءاللہ۔
تو پھر آئیے، دیر نہ کیجیے!!

مزید معلومات اور تفصیلات کے لیئے ابھی واٹس ایپ کریں
0312 7273917

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Mateen Galleria, Opp. Rahmania Masjid, Main Tariq Road, PECHS
Karachi