Sami ullah Qadri
07/10/2024
*امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :*
اللہ کے بندو! جب کھجور کا تنا فراقِ نبویﷺ میں رویا تو تم تو زیادہ حقدار ہو کہ اُن سے ملاقات کی تڑپ رکھو۔ 😢
(مثير الغرام الساكن لابن الجوزي : ٤٧٠)
01/10/2024
وجود کائنات ہی نہ ہوتا اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہوتے ہوں کھربوں درود و سلام رب کے محبوب پر 🥀🌿❤️
21/09/2024
ایسا اُمّی کس لئے منت کشِ اُستاد ہو
کیا کفایت اس کو اِقْرَأ رَبُّکَ الْاَکْرَمْ نہیں
Mojza Mere Nabiﷺ Ka Keh Diya To Hogya||New Kalam 2024_25||Sami Ullah Hussaini|| Official Video||
بہت ہی خوبصورت کلام آپ سنے اور اپنے دوستوں کیساتھ شئیر بھی کریں
08/09/2024
حضور ﷺ کوئی نہیں ہے آپ کے سوا میرا۔۔۔۔🥺🥺🥺🥺❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️ | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | ❤️ 🌹 💕 😍 ❤️ 💕 ❤️🌹 |
05/09/2024
😍ماہ ربیع اول کا چاند مبارک ہو😍
یہ ٹھنڈی ہوائین نہیں،بلکہ استقبال ہے میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے مہینے کا💚💚🤍🤍
جن کے لیے اللہ کریم نے یہ پوری کائنات بنائی🌹❤️
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
04/09/2024
سبحان الله ❤
آل بلوچستان مکین گنبد خضرا کانفرس
بمقام:میر غوث بخش بزنجو
01/09/2024
کیا بات ہے مدینے والے کی ❤
31/08/2024
نام کی تاثیر سے مل جائے گا عشقِ رسول ﷺ
دیکھ لو رکھ کر کسی بچے کا نام احمد رضا
29/08/2024
شفاعت کرے حشر میں جو رضا کی
سوا تیرے کس کو یہ قدرت ملی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi