Mufti Riaz Haneef Official
پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
سردار شکیب کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے تفصیلی ملاقات
افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا ۔اسلم غوری
افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کی حکومت کی جانب سے دورہ افغانستان کی دعوت دی
دونوں رہنماؤں کی خطے سمیت پاک افغان تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ اسلم غوری
دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات خطے میں امن کی ضمانت ہیں ۔رہنمائوں کا اتفاق
#تازہ ترین
جرنیل فاٹا امیر محترم مولانا عبد الرشید صاحب
کا الیکشن کے حوالے سے خصوصی گفتگو !!!
قائد محترم کا پشاور میں شمولیتی تقریب سے خطاب۔❤
قائد باجوڑ، قائد فاٹا، ترجمانِ قبائل، محسنِ قبائل، بابائے امن، سیاسی استاد شیخ القرآن والحدیث سابقہ سنیٹر حضرت مولانا عبد الرشید صاحب دامت برکاتہم العالیہ ضلع دیر لوئر تالاش میں ورکرز کنونشن سے خطاب فرما رہے ہیں💞❣️
گلشن کریم سوسائٹی کراچی
قومی مشر حاجی نورخان صاحب کے ڈھیرے پر
دوست واحباب کیساتھ گزرے حسین لمحات !!!
جسمیں برادرم حاجی یوسف صاحب چیئرمین حاجی سلام صاحب حاجی فیروز خان صاحب بھائی اسماعیل خان!!!!!!!
جرنیل فاٹا امیر محترم مولانا عبد الرشید صاحب
اس وقت جمعیت علماء اسلام میں قائد محترم کے بعد اگر کوئی مدلل گفتگو کرنے والے شخصیت ھے تو وہ سابق سینیٹر قائد فاٹا مولانا عبد الرشید صاحب ھے
جو کسی بھی سیاسی موضوع پر انتہائی برجستہ اور مدلل گفتگو فرماتے ہیں حضرت جب کراچی تشریف لاتے ہیں اور سیاسی علمی حلقوں میں تشریف رکھتے ہیں تو علمی اور سیاسی قد آور شخصیات ان کو بار بار سننے کی تمنّا کرتے ہیں اور اکثر تو ہم سے رابطے کرتے ہیں کہ حضرت سے ٹائم لیکر دے
انتہائی کٹھن حالات میں جمعیت علماء اسلام کو باجوڑ اور دیگر قبائلی اضلاع میں بام عروج پر پہنچانے والے اس مرد قلندر نے اپنے سیکنڑوں کارکنان کی خون سے لت پت لاشیں اٹھائے لیکن ایک لمحہ اپنے کاز ومشن سے پیچھے نہیں ہٹیں
بس رب کریم علامہ موصوف اور ہمارے دیگر علماء اھل حق کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اکابر و اسلاف کی طرح خلوص اور سچائی کیساتھ کام کرنے کی توفیق مرحمت فرمائیں
محمد ریاض حنیف
M***i Riaz Haneef
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Website
Address
Karachi