JAMIA RUKN UL ISLAM

JAMIA RUKN UL ISLAM

Share

25/02/2026

لتهاني من قبل الرئيس فرع المنظمة العالمية لخريجي الأزهر باكستان دكتور عزير محمود الأزهري بمناسبة يوم العالمي للأزهر الشريف۔
ازہر شریف کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹر عزیر محمود الازہری (صدر فرع المنظمہ العالمیہ لخریجی الازہر پاکستان, ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان) کی طرف سے مبارکباد کا پیغام۔

22/02/2026

"وہ نبی ﷺ جو ہر لمحہ اپنی اُمت کی فکر میں رہے ❤️
رمضان میں بھی ہمیں آسانی، مغفرت اور نجات کا راستہ دکھایا 🌙✨
کیا ہم بھی اس مہینے میں اپنی زندگی بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟"



#رمضان


#محمدﷺ

18/02/2026

🌙✨ رمضان مبارک ✨🌙

اھنئكم بحلول شهر رمضان المبارك
أعاده الله علينا وعليكم أعوامًا عديدة 🤲

صدر: المنظمة العالمية لخريجي الأزهر – فرع باكستان
عضو: المجلس الفكري الإسلامي باكستان

ڈاکٹر عزیر محمود الازہری حفظہ اللہ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ماہِ صیام کی پرخلوص مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے میں اخلاص، تقویٰ اور مغفرت نصیب فرمائے۔ آمین 🤍

18/12/2025

Celebrating the beauty and legacy of the Arabic language 🌍📚
العربية:
نحتفل بجمال اللغة العربية وإرثها العظيم 🌍📚

18/12/2025

Celebrating the beauty, history, and global influence of the Arabic language 🌍📖

A language of knowledge, culture, and timeless heritage — proudly honored on International Arabic Language Day.
Our students learning Arabic today are connecting with a world of meaning, expression, and unity.

18/11/2025

سود بظاہر نفع، مگر حقیقت میں زوال ہے!
یہ ایمان کا سب سے خطرناک دشمن ہے۔
🕊 سوچ بدلیں، کمائی پاک بنائیں۔
#جامعةالأزهر #المؤسسۃالعلمیۃالعصریۃ

14/11/2025

اے اللہ! ہمیں ایسا علم عطا فرما جو ہدایت بن جائے،
اور ایسی نیت عطا فرما جو اخلاص سے بھر جائے۔ 🤲
💌 درود پڑھیں، نیت خالص کریں، اور جمعہ کی برکتیں پائیں۔

#جامعةالأزهر #المؤسسةالعلميةالعصرية

10/11/2025

نبی کریم ﷺ کی ہر سنت کے پیچھے حکمت ہے 💫
کھانا کھاتے وقت دایاں ہاتھ استعمال کرنا محض آداب نہیں — صحت کا خزانہ ہے!
#جامعةالأزهر

05/11/2025

تقویٰ دل کا چراغ ہے
جو انسان کو سچ کی طرف، اور گناہوں سے دور لے جاتا ہے۔
🕊 اپنے دل کو تقویٰ سے روشن کریں — ابھی سے!
#جامعةالأزهر

31/10/2025

زبان سے دعویٰ آسان ہے،
مگر حقیقی محبتِ رسول ﷺ اُس وقت ظاہر ہوتی ہے،
جب زندگی سنت کے رنگ میں ڈھل جائے۔
JUMMAH MUBARAK

29/10/2025

*دعوت نامہ*
محترمی ومکرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پندرہ روزہ محفل ذکر و فکر قرآن مورخہ *30* اکتوبر بروز جمعرات کو * نورانی جامع مسجد میں منعقد کی جارہی ھے جس میں
خصوصی خطاب *صاحبزادہ ڈاکٹر عزیر محمود الازہری فرمائیں گے۔
تمام احباب شرکت فرمائیں ۔
( خواتین کے لیے پردہ کا خاص انتظام ھے)
*بوقت: بعد نماز مغرب*
*بتاریخ:30اکتوبر 2025* بروز:*جمعرات*
*بمقام:* نورانی جامع مسجد گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی ،نزد اللّٰہ والی چورنگی ،سرجانی ٹاؤن کراچی

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi
Karachi