ATI Pakistan
05/05/2026
انجمن طلبہ اسلام پاکستان سیشن 26-25 کی مرکزی مجلس مشاورت کے چوتھے اجلاس کے باقاعدہ انعقاد کی پرنٹ میڈیا کوریج.
#تجدیدافکارسال
03/05/2026
انجمن طلبہ اسلام کی مرکزی مجلسِ مشاورت کا چوتھا اجلاس قائدِ طلبہ مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے کی زیرِ صدارت فیصل آباد میں منعقد ہوا۔
ملک بھر بشمول ریاست جموں کشمیر سے اراکینِ مشاورت کی اجلاس میں شرکت۔
#تجدیدافکارسال
30/04/2026
انجمن طلبہ اسلام کی مرکزی مجلسِ مشاورت کا چوتھا اجلاس قائدِ طلبہ مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے کی زیرِ صدارت مورخہ 2 مئی بروزِ ہفتہ کو فیصل آباد میں منعقد ہو گا۔
#تجدیدافکارسال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi