The learning corner

The learning corner

Share

14/07/2023

کچے کے ڈاکو یا ریاست کے اندر ریاست
سیکورٹی فورسز کہاں ہیں
۔۔سندھ حکومت بلاول ہاؤس سے باہر بھی جھانکنے کی کوشش کرے

ٹانک کا رہائشی خالد بٹنی ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اسی غربت اور بھوک کو مٹانے کی خاطر سندھ کے شہر کشمور میں چوکیداری کررہا تھا،کچھ دن پہلے اسے کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کیا اور تاوان کے لیئے گھر والوں سے 1 کروڑ کا مطالبہ کیا اور اس دوران خالد پر شدید تشدد بھی کیا جارہا ہے۔۔
اپ سب سے درخواست ہے کہ اس شخص کے لیئے اواز اٹھائیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Pakistan Karachi
Karachi
75340