ZAIRA.COLLECTIONs

ZAIRA.COLLECTIONs

Share

30/07/2024

خود کو بدلنے کے لئے خود سے سوال پوچھیں ___؟ ؟؟

1___ آج ہمارے گھر میں کتنے لوگوں نے فجر کی نماز ادا کی__؟؟ ؟ اور کل سے لے کر آج تک ہم نے کتنا وقت مسجد کو دیا__؟؟ ؟

2____ کل جو رزق ہم اپنے گھر کما کر لائے تھے وہ حلال تھا کہ حرام مطلب کس طریقے سے کمایا تھا___؟ ؟؟؟

3____ ہم نے کل سے لے کر آج تک اپنے بچوں کو کتنا دین سکھایا __؟ ؟؟

4_____ ہم نے کل سے لے کر آج تک کتنی بار سوچا ہم اس دنیا میں کیوں آئے ___؟ ؟؟؟

5____ ہم نے کل سے لے کر آج تک کتنا قرآن اور احادیث کا مطالعہ کیا___؟ ؟؟

ہم نے یہ سوچا ہم نے قبر کے لیے خود کو کتنا تیار کیا___؟ ؟؟

یہ وہ سوال ہیــــــــں جو ہم دوسروں سے پوچھتے ہیــــــــں یہ کبھی خود سے پوچھیں تو کبھی دوسروں سے پوچھنے کی ضرورت ہی نا پڑے ___💐💞💐💞💐

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi