Smart Shop

Smart Shop

Share

18/07/2023

Saffron from Harat Afghanistan
Special premium quality
Price 1 gm 450 Only
2 gm 850 Only
5 gm 2000 Only
10 gm 3800 Only
Delivery charges Rs 200
زعفران بے شمار فوائد کی حامل ایسی غیر معمولی اور پر اثر بوٹی ہے جس کا استعمال سیکڑوں انداز میں کیا جاتا ہے جس سے ہزاروں فوائد حاصل کئے جاتے ہیں۔ زعفران کا استعمال زیادہ تر ہربل ادویات میں کیا جاتا ہے ۔ یہ دنیا کی قیمتی تین بوٹیوں میں سے ایک ہے۔

مختلف زبانوں میں نام

بندی میں کیسر

عربی میں زعفران بنگالی میں جعفران

لاطینی میں crocus sativus

انگریزی میں saffron

زعفران کا پودا پیاز سے ملتا جلتا 45 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ جڑ کے نیچے پیاز جیسی ایک گانھ نکلتی ہے، پتے گہرے سبز پیاز کی طرح لمبے گھنے ہوتے ہیں ۔ جڑ کے پاس کے پتوں کے کنارے باہر کی طرف مڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھول جامنی رنگ کے ہوتے ہیں اور انہی پھولوں میں چھوٹی چھوٹی کونپل نما باریک ریشوں (stigmas) کی صورت میں موجود ہوتا ہے۔ زعفران کے 150 پھولوں سے ایک گرام خالص زعفران حاصل ہوتا ہے۔
مقام پیدائش:

زعفران کشمیر اور کوئٹہ کے گردو نواح میں کاشت کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اٹلی، سپین، فرانس، ایران، پرتگال، ترکی اور چین وغیرہ میں

ہوتا ہے۔

مزاج

گرم درجہ دوم اور خشک دوجہ اول

افعال:

مدربول و حیض محلل، جالی، منقوی قلب و دماغ اور جگر، مقوی بدن اور محرک باه

نفع خاص:

مفرح تریاق افیون

مضر

مضعف گردہ

مصلح:
مصلح

انیسوں، زرشک، سکنجین

بدل

تخم اترج ، قسط اور تج

زعفران کے فوائد اور استعمال

ایک گلاس نیم گرم دودھ میں 250 ملی گرام زعفران شامل کرنے سے

مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
گردے، مثانے اور جگر کو قوت دیتا ہے۔
بو جھل طبیعت میں تقویت دیتا ہے۔
بلغم کا اخراج بآسانی ہو جاتا ہے ۔
موسمی نزلہ زکام کے لئے فائدہ مند ہے ۔

• یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔

ورم کش خصوصیات کی وجہ سے دمہ اور الرجی کے لئے بھی مفید
اس میں موجود مینگنیز جلدی سونے میں مدد دیتے ہے ۔
عورتوں میں اگر حیض رک رک کر آتے ہوں تو ان کے لئے مفید

ہے۔ . . شوگر کے مریضوں کے لئے اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔ بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے اور ہاضمہ بھی درست رکھتا ہے۔ تشنج میں بھی اس کا استعمال مفید ہوتا ہے۔ • ڈپریشن میں بھی مفید پایا گیا ہے ۔ • وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے ۔
پیشاب کی رکاوٹ اور جلن کو دور کرتا ہے
یہ بخار کی حالت میں دن میں دو بار پانی میں ملا کر کھلایا جائے تو
بخار اتر جاتا ہے۔

مقدار خوراک

30 ملی گرام سے 250 ملی گرام تک

ہمارے پاس دستیاب زعفران دنیا بھر میں مشہور سپر نگین ہرات زعفران درجہ اول

انتہائی مناسب پر دستیاب ہے

قیمت 1 گرام 450 روپے

دو گرام 850 روپے

5 گرام زعفران 2000
10 گرام زعفران 3800

ڈلیوری چارجز 200 روپے آل پاکستان

نوٹ :
یاد رہے مارکیٹ میں بے شمار کوالٹیز کا زعفران دستیاب ہے
یہی زعفران بعض لوگ ہزار روپے گرام بھی فروخت کررہے ہیں

Photos from Smart Shop's post 17/07/2023

Apollo Pima Cotton
Luxurious Cotton
Elegant Colours
Rs 2500 only, with free delivery in Karachi

Photos from Smart Shop's post 05/07/2023

Kids Collection for Girls
Cotton Embroided shirt with cotton trouser & Organza lining Dupatta.
Sizes - 28-30-32-34-36
Price 2000/-
DC apply

Photos from Smart Shop's post 03/07/2023

Premium Khaddar Collection
7 metre suit, width 36 inches
Guaranteed stuff for Rs 2000/

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00