Muhammad Kashif.

Muhammad Kashif.

Share

28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے 🤲🏼 مال غنیمت نہیں 🚫 سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز ... مصیبت میں مصیبت نا بننا ... اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں ... پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر ضرور شیئر کریں 😕💔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Korangi Karachi
Karachi