Albash Tv
ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ مشتا ق کا قتل پورے ملک کو ہلا کر گیا۔
اور افسوسناک بات یہ کہ قاتل کوئی غیر نہیں… بلکہ اپنی ہی دوست نکلی۔
✔ 2023 میں ڈاکٹر وردہ نے 67 تولے سونا رِدا جدون کے پاس امانت رکھا تھا۔
✔ جب سونا واپس مانگا تو لالچ نے دوستی کو دشمنی میں بدل دیا۔
✔ 4 دسمبر 2025 کو رِدا ہسپتال آئی، وردہ کو ساتھ لے گئی… اور وہ واپس نہ آئیں۔
✔ پولیس نے CCTV اور فون ڈیٹا نکالا تو سب رِدا پر جا کر رُک گیا۔
✔ تفتیش میں انکشاف ہوا کہ وردہ کا گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
✔ 8 دسمبر کو لاش جنگل سے برآمد ہوئی۔
✔ رِدا جدون، ندیم زیب اور پرویز گرفتار — جبکہ اہم ملزم شمرائز مفرور۔
ایک ہی سبق:
ہر دوست دوست نہیں ہوتا… اور ہر بھروسہ زندگی نہیں بچاتا۔
کراچی میں بارش میں روڈ بنانا شرمندگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Karachi
Karachi