ISO Malir Unit
27/06/2026
🩸10 محرم بلڈ ڈونیشن کیمپ
ائی ایس او ملیر یونٹ کی جانب سے 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کو مرکزی جلوس عزا ، ملیر 15 نزد امام بارگاہ محمدی ڈیرہ پر بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا ، جس میں مومنین نے خون کے عطیات جمع کروائے ۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ملیر یونٹ
24/06/2026
🩸 BLOOD DONATION CAMP
The message of Hussain Ibn-e-Aliع lives on wherever humanity is served and lives are saved.
In remembrance of his sacrifice and the values he stood for, IBTMS is organizing a Blood Donation Camp
📅 10th Muharram
📍 Imambargah Muhammadi Dera Malir , Near PSO Petrol Pump
🕣11:00 AM - 5:00 PM
For Male Only
This Muharram, let us turn remembrance into action. Your blood donation can bring hope to a patient in need and become a means of saving a precious life.
One donation can save multiple lives.
Imamia Blood Transfusion and Medical Services Malir Chapter || ISO Malir UnIt
19/06/2026
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ممتاز عالمِ دین اور رکنِ مرکزی نظارت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان علامہ امین شہیدی پر پنجاب میں داخلے اور خطاب پر پابندی عائد کرنا شرمناک عمل ہے۔ ایامِ عزا تمام امتِ اسلامیہ تک پیغامِ امام حسین ع اور حقیقی اسلام کو پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ان ایام میں ملتِ تشیع کی معتبر اور موثر آوازوں کے خلاف حکومتی ہتھکنڈے تکفیری و ملک دشمن عناصر کی آرزوؤں کو تکمیل تک پہنچانے اور ملکی امن و امان کو خراب کرنے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ حکومت اس پابندی کو فی الفور واپس لے وگرنہ ہر منبر و مجلس سے ان عناصر کے خلاف بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔
سید حمزہ سبزواری
(ترجمان آئی ایس او پاکستان)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hussainia Imamia, B-Area Hussainabad Malir
Karachi