Elite Experts

Elite Experts

Share

22/05/2025

یقین کریں، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک مشین میرے سوالوں کے ایسے زبردست جوابات دے سکتی ہے، جیسے کوئی ماہر استاد!

جب میں نے IT Scholar Academy کا AI کورس جوائن کیا، تو مجھے لگا یہ بس ایک اور کورس ہوگا… لیکن پھر ایک دن میں نے صرف ایک لائن لکھی، اور AI نے میرے لیے پورا مضمون، پریزنٹیشن اور ڈیزائن بنا دیا – وہ بھی چند منٹوں میں!

اب تو مجھے لگتا ہے جیسے میرے پاس ایک جادوئی طاقت ہے…

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا دماغ AI جتنا تیز چلے، تو دیر نہ کریں – ابھی IT Scholar Academy Pano Akil میں داخلہ لیں۔

کل کا لیڈر وہی ہوگا جو آج AI کو اپنا ہتھیار بنائے گا!

21/05/2025

16/05/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ مشینیں سیکھتی کیسے ہیں؟ اور انسان کیسے؟

دوسرا اپیسوڈ آ گیا ہے!
"Artificial Intelligence اور انسان کیسے سیکھتے ہیں" – ایک دلچسپ سفر جہاں بچے سمجھیں گے کہ انسان اور مشین کی سوچ اور سیکھنے میں کیا فرق ہے۔

پچھلا اپیسوڈ ہِٹ رہا، اور اب یہ دوسرا ایپیسوڈ آپ کی سوچ بدل دے گا!
کیا آپ کا بچہ بھی بن سکتا ہے مصنوعی ذہانت کا ماسٹر؟
کیونکہ... مصنوعی ذہانت اب صرف بڑوں کے لیے نہیں!

ہر جمعہ، دوپہر 12 بجے
نیا اپیسوڈ ہوگا ریلیز – خاص بچوں کے لیے!

دیکھیں، سیکھیں، شیئر کریں!
اپنے بچوں کو دیں ایک نیا وژن، ایک نئی سمجھ، ایک نئی دنیا سے ملاقات۔

ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں تاکہ کوئی قسط نہ چھوٹے!
اور ہاں، اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ۔

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں بچوں کے ساتھ ایک زبردست آغاز!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi
71500