Skh studio
09/05/2026
Dr-Hussain Thebo
ڈاکٹر حسین تھیبو کے زیر قیادت ”معرکۂ حق“ کے تحت وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور پاک فوج سے عقیدت کے اظہار میں ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد موون پک ہوٹل کراچی میں کیا گیا، جس میں پاک فوج اور وطن عزیز پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس عظیم الشان تقریب کا مقصد پاکستانی قوم میں حب الوطنی، قومی یکجہتی، امن، بھائی چارے اور افواجِ پاکستان پاکستان ہماری پہچان، ہماری طاقت اور ہمارا فخر ہے۔ پاکستان اور اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے آج کی یہ تقریب نہ صرف شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع ہے بلکہ پوری قوم کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی ہے۔ ہمیں اپنی افواجِ پاکستان پر فخر ہے جنہوں نے ہر مشکل وقت میں وطن کا دفاع کیا۔ جہاں قومی نغموں کی گونج میں پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے فضا میں گونجتے رہے۔
Young Social Reformers

The Beautiful Promo
Brand of the Year Awards
Record by Skh studio
Skh studio
01/09/2025
The Health Minister Sindh Azra Pechuho inaugurated the September SNIDs from 01-04 September 2025 at EPI dispensary, Police Head Quarter Hospital, Karachi today ie; September 01, 2025 by giving polio drops to children present at the ceremony.
The inauguration of the SNIDs was attended by Secretary Health Rehan Baloch, EOC Coordinator Irshad Sudhar representatives of UNICEF, WHO, BMGF team Sindh and key officers of Health and District Departments. National Chair Aziz Memon, VC Dr. Farhan Essa, District Governor (3271) Shakeel Kaimkhani, DGE Shahzad Sabir, DGN Fahad Chaudary and Asher Ali Project Manager PNPPC represented Rotary International.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi