Syed Waleed Hashmi
جس ملک میں غریب عوام دو وقت کی روٹی، بجلی کے بل، اور مہنگے پٹرول و ڈیزل کے بوجھ تلے دبی ہو…
جہاں ایک عام انسان اپنی موٹر سائیکل میں چند لیٹر پٹرول ڈلوانے سے پہلے سو بار سوچتا ہو…
جہاں مزدور کی آدھی کمائی صرف آنے جانے کے کرائے میں نکل جاتی ہو…
اُس غریب ملک کا صدر اور حکمران اگر 100 گاڑیوں کے پروٹوکول کے ساتھ سڑکوں پر نکلے، تو یہ صرف شاہ خرچی نہیں بلکہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔
قوم ٹیکس دے کر بھی پریشان، مہنگائی سے بھی تباہ، اور حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔
اقتدار کا اصل مطلب عوام کی خدمت ہوتا ہے، نہ کہ شاہانہ قافلوں کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا۔
جب عوام فاقوں پر مجبور ہوں اور حکمران پروٹوکول پر کروڑوں اُڑا رہے ہوں، تو سمجھ لیں کہ ملک ترقی نہیں بلکہ احساسِ محرومی کی طرف جا رہا ہے۔
#مہنگائی #پٹرول #عوام #پاکستان #حقیقت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کارکنان کا لہو گرماتے یوئے اور عمران خان کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Karachi