Ateeb

Ateeb

Share

07/11/2025

*ایسے بھی دن گزارے ہیں زندگی میں ہم نے*
*زخم بھی مسکرائے ہیں، لوگ بھی کیا کیا سمجھے*

*ہر زخم نے مجھ کو سمجھایا ہے کچھ نہ کچھ*
*یہ زندگی یونہی خالی نہیں گزری*

*غموں سے کہہ دو ذرا تہذیب سیکھیں*
*ہم ٹوٹے ہیں، مگر بدتمیز نہیں ہوئے*

*میری خاموشیوں سے کوئی اندازہ نہ لگانا*
*میں سہہ کے بھی ہنستا ہوں، بکھر کے بھی جیتا ہوں*

*جیتے ہیں کسی طوفان کا سامنا کر کے*
*یہ لوگ یونہی خاموش نہیں ہوتے*🥹💔

*شاعر نا معلوم*

20/10/2025

Kia bat hy aj ke chandne main

24/07/2023

Send a message to learn more

Want your business to be the top-listed Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi