Agahi point

Agahi point

Share

06/06/2026

اگر کوئی پاکستانی بینک ڈیفالٹ کر جائے یا بھاگ جائے تو حکومت پاکستان آپکی صرف دس لاکھ رقم واپس کرنے کی ذمہ دار ہے۔

01/06/2026

بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی زحمت کر کے یہ تحقیق بھی کر لیا کریں کہ دولت میں ڈوبا ہوا شخص "انسان" بھی ہے یا نہیں۔

01/05/2026
04/04/2026

جعلی دودھ' تو بنا لیا شب' بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے

من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں 'جعلی پٹرول' بن نہ سکا 🤭

03/04/2026

*جنگ الرٹ*
*🚨 بھارت 🇮🇳: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں اس پر جنگ مسلط کر دی جائے گی*

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi