Reporter WB
12/01/2024
PTI has announced the list of Party Candidates for National Assembly.
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے لیے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا۔
,
جماعت اسلامی کراچی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
جماعت اسلامی کراچی کی تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں سے انتخابات میں اترے گی
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیں گے
امیر جماعت اسلامی کراچی این اے 246، اور 250 سے جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 129 کے لیے بھی انتخابات لڑیں گے
ضلع ملیر این اے 229 سے ممتاز حسین جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع ملیر این اے 230 سے محمد اسلام جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع ملیر این اے 231 سے عمر فاروق جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع کورنگی این اے 232 سے جماعت اسلامی کے توفیق الدین امیدوار ہے
ضلع کورنگی این اے 233 عبدالجمیل خان جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع کورنگی این اے 234 اختر حسین قریشی جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع شرقی این اے 235 سے معراج الھدی صدیقی جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع شرقی این اے 236 نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی امیدوار ہے
ضلع شرقی این اے 237 عرفان اخلاص جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع شرقی این اے 238 سے سیف الدین ایڈووکیٹ جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع جنوبی این اے 239 سے فضل الرحمن جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع جنوبی این اے 240 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی سید عبدر الرشید جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع جنوبی این اے 241 نوید علی بیگ جماعت اسلامی کے امیدوار
ضلع کیماڑی این اے 242 سے مولانا فضل احد جماعت اسلامی کے امیدوار
ضلع کیماڑی این اے 243 سے شیراز خان جدون جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع غربی این اے 244 سے عرفان احمد جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع غربی این اے 245 سے حاجی محمد اسحاق جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع غربی این اے 246 سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیدوار ہے
ضلع وسطی این اے 247 سے منعم ظفر جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع وسطی این اے 248 سے محمد بابر خان جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع وسطی این 249 سے مسلم پرویز جماعت اسلامی کے امیدوار ہے
ضلع وسطی این اے 250 سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیدوار ہے۔
,
11/01/2024
.Pakistan Peoples Party has announced Party Candidates of National & provincial Assembly from South Punjab.
پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔
,
10/01/2024
PMLN ticket holders from GUJRANWALA Division (Gujrat, Wazirabad, Hafizabad, Mandi Bahauddin, Sialkot, Narowal and Gujranwala Districts).
,
10/01/2024
PMLN ticket holders from FAISALABAD Division
(Chiniot, Faisalabad, Toba Tek Singh, Jhang Districts).
10/01/2024
PMLN ticket holders from Nankana Sahib, Sheikhupura, and Kasur Districts of Lahore Division.
,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi