XT Waqar Editor
06/11/2023
*کوئٹہ میں کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا*
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان نے کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کر دی
وائرس سے متعلق عوام خصوصاً مال مویشیوں کی خرید وفروخت سے وابستہ افراد کو فوری آگاہی دی جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
مال مویشیوں کی چراگاہوں ڈیری فارمز میں جانوروں پر جراثیم کش اسپرے کیا جائے ،
کانگو وائرس کی اس نئی قسم سے ہونے والا بخار جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ، علامات کی صورت میں متاثرین کو فوری طبی رہنمائی فراہم کی جائے ،
عوام کو گاہی دی جائے کہ تیز بخار، جسم میں شدید درد اور کانگو کی دیگر علامات کی صورت میں ہسپتال اور ڈاکٹروں سے فوری سے رجوع کیا جائے ،
اسپتالوں میں جراثیم کش ادویات، اسپرے اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ، خان ڈومکی
محکمہ صحت اور لائیو اسٹاک کثیر الجہتی اقدامات اٹھاتے ہوئے عوام میں شعوری آگاہی کو ترویج دیں ،
ضلعی انتظامی افسران ، محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کے زمہ داران ڈیری فارمز ، چراہ گاہوں اور مال مویشی منڈی کا دورہ کرکے کانگو وائرس سے متعلق آگاہی دیں ، نگران وزیر اعلیٰ میر
محکمہ لائیو اسٹاک اس ضمن میں تمام تر حفاظتی اقدامات بروئے کار لائے ،
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان نے محکمہ لائیو اسٹاک کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تجاویز اور ان پر فوری عمل درآمد کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا
Go and support RJ makeover in Facebook, YouTube, Instagram,and TikTok Rajan PatelRj makeover
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hub
Karachi