Muhammad Nadeem

Muhammad Nadeem

Share

23/12/2025

انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا۔ 🤎

09/02/2025

🪔🔏🖤🕋

*اے اللّٰه! ہمیں رمضان اس حال میں نصیب فرما کہ ہماری روح زیادہ پاکیزہ ہو، دل زیادہ پرہیزگار ہو، اور عمل زیادہ بلند ہو*
*آمین یا رب العالمین🍃🫀♥️*

05/02/2025

*انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی*
*چاہیے کہ وہ خود کو جہنم سے بچا لے🫀💯💗*

*اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ🍂🥀🥺*

22/07/2023

21/07/2023

Tujhe to pata hai main Kitna Bura Hun

#

13/07/2023

دنیا کی خوبصورت ترین عورت آپکی ماں ہے ♥️🥺🌎

25/06/2023
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Dubai
Karachi
12345