Chef Asif
03/10/2024
Qeema bharay tinday
ٹینڈے آدھا کلو2 قیمہ 250 گرام3 نمک حسب ذائقہ4 ادرک،لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ5 پیاز ایک عدد6 پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ7 زیرہ آدھا چائے کا چمچ8 دھنیا پسا ہوا آدھا کھانے کا چمچ9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ10 ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی11 کوکنگ آئل حسب ضرور
ترکیب
1بھنا ہوا قیمہ تیار کرنے کے لئے کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ساتھ ہی سفید زیرہ ڈال دیں۔2پھر اس میں لال مرچ،نمک،اچار مصالحہ،(اچار مصالحہ بنانے کے لئے ایک کشمیری ثابت لال مرچ،میتھی،رائی دانہ،کلونجی،سونف اور دھنیا سب آدھا آدھا چائے کا چمچ لے کر بھونیں اور گرائنڈر میں پیس لیں پھر اس میں نمک اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر مکس کریں اچار مصالحہ تیار ہے)دھنیا پاؤڈر اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے بھون لیں۔3ٹینڈوں کو دھو کر چھیل لیں اور درمیان سے کٹ لگا لیں،ہر ٹینڈے میں ایک کھانے کا چمچ بھنا ہوا قیمہ بھر دیں۔4بقیہ قیمے میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور ٹینڈوں کو اس میں ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔5تیار ہونے پر مزیدار ٹینڈوں کو گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lucky Stop Sadder
Karachi
75500