Bakht Store
07/06/2024
🌙Zilhajj Ka chand Mubarak 🌙
🕋لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ ، لَا شَرِيْكَ لَكَ🕋
میں حاضر ہوں۔ اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔🕋 🤲
"وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں، آپ، وہ جناب بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا"🦋🥀
30/05/2024
خوش قسمت ڈنگر
اگر ناقابل شکست بننا چاہتے ہیں تو کسی سے نفرت نہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Karachi
34200