Al Faiz Store
01/03/2024
مارچ کا آغاز ہوگیا ہے الحمد للہ
اسی کے ساتھ اب سردیوں کی چھٹی ہونے والی ہے
اور گرمیوں کا آغاز تقریباً ہوچکا ہے
ہماری بنیادی ضرورتوں میں ایک اہم چیز بنیان بھی ہے
جیسے ہم باہر کپڑوں کے نیچے اور گھر میں بنیان ہی استعمال کرتے ہیں...
عموماً پرانی گھسی پھٹی ہی چلاتے ہیں
کہ قمیض کے نیچے کس نے دیکھنا ہے
لیکن گھر میں بچوں اور فیملی کے درمیان تو ویسے ہی نامناسب لگتا ہے
اس لیے ہم آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے
سمر کنگ، نورانی برانڈڈ بنیان کلیکشن
اسٹف: کاٹن میں بہت ہی پیاری چیز
پچھلے سیزن میں بہت اچھا رہا الحمدللہ
عید کی خریداری کے ساتھ اسے بھی ترجیحاً شامل کریں
بازو اور ہالف بازو میں دستیاب دو ڈیزائن
تین اور چھ پیس کا سیٹ ہے ..
سائز: 32 سے فل لارج سائز 46 تک دستیاب ہیں
اپنے مطلوبہ سائز کے ساتھ میسنجر
یا واٹس ایپ 03170973576 رابطہ فرمائیں شکریہ
08/01/2024
ہماری نیو پروڈکٹ الفائز گارڈن چائے پر کسٹمر کا پہلا مختصر اور تفصیلی ریویو موصول
الحمد للہ ثم الحمد للہ 💯❤️
اگر آپ چائے کا اعلیٰ ذوق رکھتے ہیں
تو کم از کم چیکنگ کے لیے ایک پاؤ کا
آرڈر ہونا چاہیے..
Order Now 03170973576
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi