MuhammadAsif
کراچی کے علاقے صدر، ایمپریس مارکیٹ جیسے حساس مقام پر دن دیہاڑے اندھا دھند فائرنگ ہونا انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہے۔
اس واقعے میں معصوم بچے اور کئی شہری زخمی ہوئے، جبکہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب وہاں رینجرز اور پولیس دونوں موجود تھیں تو فوری کارروائی کیوں نہ کی گئی؟
عوام یہ جاننا چاہتی ہے کہ:
- حملہ آور کیسے فرار ہوئے؟
- موقع پر موجود اہلکاروں نے کیا ایکشن لیا؟
- اب تک کتنی گرفتاریاں ہوئی ہیں؟
اگر سیکیورٹی ادارے حساس علاقوں میں بھی شہریوں کو تحفظ نہ دے سکیں تو پھر عوام خود کو کہاں محفوظ سمجھے؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✔️ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں
✔️ غفلت برتنے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
✔️ زخمی بچوں اور شہریوں کو فوری انصاف اور مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے
کراچی کے شہری خوف نہیں، تحفظ چاہتے ہیں۔
لوگ پوچھتے ہیں…
پاکستان آرمی نے ہمارے لیے کیا کیا؟
تو ذرا ان تصویروں کو دیکھو…
یہ وہ چہرے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں دے کر ہماری زندگی بچائی۔
یہ وہ شہداء ہیں جنہوں نے
اپنی ماں کی گود اجاڑی، اپنی بیوی کا سہارا چھینا، اپنے بچوں کو یتیم کیا
صرف اس لیے کہ پاکستان زندہ رہے۔
ہم اپنے گھروں میں سکون سے سوتے ہیں،
بازاروں میں کاروبار کرتے ہیں،
عیدیں مناتے ہیں، شادیوں میں خوشیاں کرتے ہیں…
اور وہ…
سرحدوں پر جاگتے ہیں،
دہشت گردی کے خلاف سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں،
اور وطن کے لیے قربان ہو جاتے ہیں۔
یہ قربانی معمولی نہیں…
یہ پاکستان کے لیے عشق ہے۔
ہم سب کو اپنے شہداء اور پاکستان آرمی پر فخر ہے 🇵🇰
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
🇦🇪 UAE security forces, acting on intelligence, arrest 27 suspects including 4 Pakistanis.
The group is linked to an Iranian network allegedly plotting attacks to destabilize the country.
I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi
Karachi
74200