Sun Rise Public School
07/06/2026
فرسٹ ائیر میں داخلے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔ اگر والدین یا طلبہ یہ تمام انفارمیشن پہلے سے لکھ لیں تو انہیں آن لائن seccap فارم بھرنے میں آسانی ہوگی۔
seccap.dgcs.gos.pk
SUN RISE PUBLIC SCHOOL
سی کیپ (SECCAP) آن لائن داخلوں کا آغاز کل بروز پیر سے ہو رہا ہے۔
تمام طلبہ و طالبات آن لائن فارم جمع کروائیں۔ جن طلبہ کا گریڈ A1 یا A ہے وہ اپنی مرضی کے کالجز کا انتخاب کر سکتے ہیں، جبکہ جن کا گریڈ B یا اس سے کم ہے وہ صرف اپنے زون میں دیے گئے پانچ کالجز میں سے انتخاب کریں گے۔
لہٰذا اگر آپ کا نویں جماعت میں A یا A1 گریڈ نہیں ہے تو اپنے زون سے باہر کالج منتخب نہ کریں، بصورتِ دیگر آپ کا فارم مسترد ہو سکتا ہے۔
داخلہ فارم تقریباً ایک ماہ تک آن لائن جمع کیے جائیں گے، تاہم بعد میں بھی تاریخوں میں توسیع یا مزید مراحل آ سکتے ہیں، اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
اگر آپ کو فارم بھرنے کا طریقہ معلوم نہیں تو اپنے گھر کے قریب کسی فوٹو اسٹیٹ یا کمپیوٹر شاپ سے رابطہ کریں۔ وہ آپ کا فارم آسانی سے اور درست رہنمائی کے ساتھ بھر دیں گے۔ شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Plot#L-550 Street # 06 Fareed Colony Sec 10
Karachi